قومی شاعر کیا ہوتا ہے ہم اور ہمارے قومی شاعر؟

9 Nov

قومی شاعر کیا ہوتا ہے ہم اور ہمارے قومی شاعر

آج ٩ نومبر ہے یعنی حضرت علامہ اقبال (رح) کی پیدائش کا دن ہے . اقبال ہمارے قومی شاعرہیں . یوں تو قومی شاعر وہ ہوتا ہے جس کی سوچ اور فلسفہ اس قوم کی انفرادی اور مجموعی زندگی میں نمایاں ہو – قومی شاعر کے خیالات اس قوم کے لیے مشعل راہ ہوتے ہیں – قومی شاعر کے فلسفے پر چل کر قوم دنیا میں اپنا ایک مقام بناتی ہے –

اب بات ہو جائے ہمارے پاکستان کی . کبھی ہم نے سوچا ہے کہ ہم نے بطور ایک قوم اپنے قومی شاعر کو کیا مقام دیا ہے . ہمارے قومی شاعر کا نام تو ہر کوئی ہی جانتا ہے کیونکہ ہم لوگوں کو اول کلا س سے ہی یہ پڑھانا شروع کر دیا جاتا ہے کے پاکستان کس نے بنایا اور ہمارے قومی شاعر کون ہیں لیکن ہمیں کبھی بھی یہ نہیں بتایا گیا کہ قومی شاعر ہوتا کون ہے اور اسے قومی شاعر کیوں کہتے ہیں .

ہماری قوم نے نے تو اقبال کو صرف کتابوں کی حد تک رکھا ہوا ہے – ہر سال بعد اقبال کی سالگرہ پر پورے ملک میں چھٹی کر دی جاتی ہے اور دو چار چوٹی موتی تقریبات سے ہی کم چلا لیا جاتا ہے . آج ہم لوگوں کو اس دن یہ عزم کرنا ہوگا کہ ہم علامہ اقبال کو پڑھ کر اور انکا فلسفہ سمجھ کر اپنے آپ کو بلند کرنا ہوگا جس کا اقبال بار بار ذکر کرتے رہے .

خودی کو کر  بلند  اتنا کہ  ہر تقدیر   سے   پہلے

خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے

اگر ایران والے اقبال کو پڑھ کر اور سمجھ کر اپنی صفیں درست کر سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں .

Advertisements

2 Responses to “قومی شاعر کیا ہوتا ہے ہم اور ہمارے قومی شاعر؟”

  1. paktechnology November 10, 2012 at 12:22 AM #

    truly speaking,its appreciably work Mahtab.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: